اسلام آباد ائر پورٹ پر مانچسٹر جانیوالی خاتون سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلو ہیروئن برآمد

08 جولائی 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ پر خاتون سے 10 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ ملزمہ مانچسٹر جا رہی تھی۔ سکیورٹی حکام نے دوران تلاشی خاتون سے کروڑوں روپے مالیتی ہیروئن برآمد کر لی۔