کینیڈا: ٹرین حادثہ، ملبے سے مزید 4 نعشیں برآمد، ہلاکتیں 5 ہو گئیں

08 جولائی 2013

ٹورانٹو (اے ایف پی) کینیڈین صوبے کوبک میں ٹرین حادثہ کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام نے بتایا ملبے سے مزید 4 نعشیں ملی ہیں۔ یوں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ لاپتہ افراد کی تعداد 80 بتائی جاتی ہے۔