طیارہ حادثہ:2 چینی لڑکیاں ہلاک 181 مسافر زخمی ہوئے:رپورٹ

08 جولائی 2013

سان فرانسسکو (نیوز ایجنسیاں + اے ایف پی) سان فرانسسکو ائرپورٹ پر کریش لینڈنگ کے دوران طیارہ تباہ ہونے سے 2 چینی لڑکیاں ہلاک اور 181 مسافر زخمی ہو ئے ہیں۔ ادھر ائر لان کے ترجمان نے بتایا ہنگامی لینڈنگ کرنے والے کورین جہاز میں کوئی خرابی نہیں تھی۔