جنوبی افریقہ:ختنوں کی رسم کے سبب 30 نوجوان ہلاک

08 جولائی 2013

جوہانسبرگ (اے ایف پی) جنوبی افریقہ میں مذہبی رسومات کے سلسلہ میں فتنوں کے سبب 30 نوجوان ہلاک اور تقریباً 300 ہسپتالوں میں داخل کرا دیئے گئے ہیں۔