روس:ٹرین پٹڑی سے اتر گئی 80 مسافر زخمی، 6 ہسپتال داخل

08 جولائی 2013

ماسکو (اے ایف پی) سائیبیریا میں جب بحیرہ اسود کے قریب مسافر ٹرین پٹڑی سے اترنے کے سبب80 افراد زخمی ہو گئے۔ 6 زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔