سپین میں بیل بھگانے کا تاریخی اور روایتی سالانہ میلہ شروع

08 جولائی 2013

میڈرڈ (نوائے وقت نیوز) سپین میں بیل بھگانے کا تاریخی اور روایتی سالانہ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ میلے کا افتتاح راکٹ فائر کرکے کیا گیا۔ اس موقع پر سفید لباس پہنے ہزاروں افراد نے ہاتھوں میں سرخ سکارف تھام رکھے تھے جنہوں نے بیلوں کے آگے بھاگنے کی تقریب میں شرکت کی۔ شرکاء میں ملکی و غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے مذکورہ فیسٹیول کا آغاز 1923ءمیں ہوا تھا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...