پشاور: موٹر وے پر بس الٹ گئی، 2 مسافر جاں بحق، 8 زخمی

08 جولائی 2013

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) موٹر وے پر پشاور کے نزدیک تیزرفتاری کے باعث بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق 8 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔