تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں کم کرنے کا الٹی میٹم مل گیا

08 جولائی 2013

بنکاک (نوائے وقت نیوز) تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں اورپھیلتے جسم کو قابو میں رکھنے کی ہدایت کردی گئی، 12 دن میں وزن گھٹانے کا الٹی میٹم مل گیاہے ،اعلان کے بعد تھائی لینڈ میں پولیس والوں کا نیا امتحان شروع ہوگیا ہے۔