گنی بساو میں چین کے خرچے سے تیار ہونے والے نئے صدارتی محل کا افتتاح
بسا¶ (آن لائن) گنی بسا¶ میں نئے صدارتی محل کا افتتاح کےا ہے، اس محل کی لاگت چےن نے ادا کی ہے جس کی کل مالےت 8 ملےن ڈالر کی ہے۔ سابق محل جو پرتگال کے نوآبادےاتی دور کے زمانے کا تھا 1998-99ءمےں خانہ جنگی کے دوران زےادہ تر تباہ ہو گےا تھا۔