فلو ریڈا میں شمسی توانائی سے مو سیقی کے سُر بکھیرتے سپیکرز

08 جولائی 2013

میامی (نوائے وقت نیوز) امریکی ریاست فلو ریڈا کی ایک مقامی یو نیورسٹی میں سورج کی توانائی نے ایک میوزیشن کا روپ دھار کر مو سیقی کے س±ر بکھیرنے شروع کر دیئے ہیں۔ ایک ذہین سٹوڈنٹ نے سورج کی توانائی کو استعما ل کر تے ہو ئے ایسے20 سن باکسز تیار کئے ہیں جو شمسی طاقت کے ذریعے میوزک ترتیب دیتے ہیں۔