برطانوی کمپنی نے پانی کے بغیر کپڑے دھونے والی مشین ایجاد کر لی

08 جولائی 2013

اسلام آباد (اے پی پی) پانی کے بغیر کپڑے دھونے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا لیکن برطانوی کمپنی زیورس نے پانی کے بغیر کپڑے دھونے والی مشین ایجاد کی ہے۔ جو یورپی مارکیٹوں میں متعارف کروائی جاچکی ہے اب یہ مشین بہت جلد ایشیائی مارکیٹوں میں بھی دستیاب ہوگی۔