برطانیہ: خطرناک کتے پالنے پر پابندی

08 جولائی 2013

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ نے اپنے شہریوں کو خطرناک کتے پالنے اور رکھنے پر پابندی لگا دی، برطانیہ کے اینیمل پروٹیکشن ایکٹ 1911ء کے تحت 4 قسم کے کتوں کی خرید و فروخت پرپابندی ہے۔مالک کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، جس کے نتیجے میں 6 ماہ قید اور 5 ہزار پاﺅنڈ جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔