چین: بلڈنگ کی چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسے بچے کو ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا

08 جولائی 2013

بیجنگ (نوائے وقت نیوز) چین میں بلڈنگ کی چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسے ہوئے بچے کو ریسکیو اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچا لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بچہ ایک کثیر منزلہ عمارت کی چھٹی منزل پر والدین کے ہمراہ رہائش پذیر تھا اور گزشتہ روز وہ کھیلتے ہوئے بالکونی کے جنگلے میں جا پھنسا۔