بجلی بند رہے گی...p10

08 جولائی 2013

شعبہ تعلقاتِ عامہ لاہور الےکٹرک سپلائی کمپنی (لےسکو) کے اعلامیہ کے مطابق رےپڈبس ٹرانزٹ کے کاموں کے باعث9جولائی کوصبح8سے دوپہر1بجے تک فےڈرز:مزنگ اڈا،گنگارام،اےل او اےس، کوئےنزروڈ،ٹےمپل روڈ،الفلاح،لےسکوہےڈکوارٹر،مال روڈ،سی ٹی او،سٹےٹ بنک(قرطبہ گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔٭132کے وی اوکاڑہ سٹی2-گرڈسٹےشن پر11کے وی پےنل کی تنصےب کے باعث9جولائی کو صبح 8 سے دوپہر1بجے تک ڈسٹرکٹ کمپلےکس،اکبرروڈ،ہسپتال روڈ،فےصل آبادروڈ،شادی پوراورفضل پےپرملزفےڈرز (اوکاڑہ سٹی2-گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔برقی لائنوں کی دےکھ بھال اورمرمت کے سلسلے مےں9جولائی کو صبح 8 سے دوپہر1بجے تک فےڈرز:انڈسٹرےل(کاہنہ گرڈ)،فےڈرز:نےوسبزی منڈی،بہارکالونی(اولڈکوٹ لکھپت گرڈ)، فےڈرز:الکرم،سی کے اےم2-،رحمان پورہ(شرقپورروڈگرڈ)،فےڈرز:ےواےم ٹی،ڈومےسٹک،باگڑےاں،مدےنہ روڈ،بلال، گرےن ٹاﺅن،کالج روڈ(ٹاﺅن شپ گرڈ)،فےڈر:ہائےر(ڈےفنس 1-گرڈ)،فےڈر:مجاہدنگر(عائشہ گرڈ)،فےڈر: فےصل آباد روڈ(شےخوپورہ گرڈ)دن10سے سہ پہر4بجے تک فےڈرز:نادےہ نسےم،آفاق دانےال،انمول انجےنئرنگ،سپارکو، علی رےاست سٹےل،شان سٹےل،عثمان سٹےل(شامکے گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

بجلی بند رہے گی

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ...

بجلی بند رہے گی

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ...