انارکلی دھماکہ: فول پروف سکیورٹی کے دعوے بے نقاب ہو گئے: سردار وقاص

08 جولائی 2013

لاہور (خبر نگار) ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے انارکلی میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ماطلبہ کیا ہے کہ صوبہ کے لاءاینڈ آرڈر کا جائزہ لینے کیلئے پنجاب اسمبلی کا فی الفور اجلاس بلایا جائے۔ انارکلی دھماکہ سے فول پروف سکیورٹی کے تمام دعوے بے نقاب ہو گئے۔ ق لیگ پنجاب کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سردار وقاص حسن عامر سلطان چیمہ اور ثمینہ خاور حیات نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سیر سپاٹے چھوڑیں اور صوبہ کے خراب حالات پر توجہ دیں۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...