انڈر 19 ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ہی انعامات تقسیم

08 جولائی 2013

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرڈسٹرکٹ انڈر 19ٹورنامنٹ کی فاتح وےسٹ زون بلےوز کے اعزاز مےں تقرےب تقسےم انعامات منعقد ہوئی اےزد حسےن سےد چیئرمےن عبوری کمےٹی اےل سی سی اے نے فاتح ٹےم کو ٹرافی کے ہمراہ نقد اتعام بھی دےا ۔ ٹورنا منٹ مےں شرےک 120کھلاڑےوں کو اےل سی سی اے کی طرف سے کےپ بھی دی گئی ۔ فرحان نذر ٹورنامنٹ کے بہترےن کھلاڑی قرار پائے اور انہےں دس ہزاا کا انعام دےا گےا جبکہ ولےد انجم بہترےن بلے باز، کرامت علی بہترےن باولر، اےاز الرحمن بہترےن وکٹ کےپر اور حسےب الرحمن بہترےں فےلڈر قرار پائے انکو پانچ پانچ ہزار نقد انعام دےا گےا ۔تقرےب مےںسابق کپتان عامر سہےل، خواجہ ندےم احمد بھی شامل تھے دےگر مہمانوں مےں مےاں محمد مبےن ، سےد کامل شاہ ،سےد توقےر علی شاہ اور سابق انٹر نےشنل اےمپائر مےاں محمد اسلم بھی شامل تھے ۔