رائے ونڈ: تاجروں کو رمضان بازار میں ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی: اسسٹنٹ کمشنر

08 جولائی 2013

رائے ونڈ (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ امیر حسن نے سستا رمضان بازار کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے موقعہ ملاحظہ کیا، انہوں نے سستا رمضان بازار کو ہر لحاظ سے کامیاب بنانے کیلئے تاجروں سے مشاورت کی اور ان کو ممکنہ سہولیات دینے کی یقین دھانی کرواتے ہوئے معیاری اشیاءخوردونوش بیچنے کی تلقین کی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...