مشیر کھیل خواجہ علی محمد شدید علیل ہو گئے

08 جولائی 2013

لاہور(سپورٹس رپورٹر) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے سابق مشیر کھیل خواجہ علی محمد شدید علیل ہو گئے۔ اہلخانہ نے دوست احباب سے اپیل کی ہے کہ وہ خواجہ علی محمد کی صحتیابی کے لیے دعا کریں۔ خواجہ علی محمد مسلم لیگ کے سابقہ دور میں وہ میاں نواز شریف کے ساتھ دو مرتبہ مشیر کھیل کے بھی فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔بیٹے خواجہ اختر عباس کا کہنا ہے کہ والد صاحب کی بیماری کی وجہ سے سخت پریشان ہیں دوست احبابانکی صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...