ویسٹ انڈیز سری لنکا کے درمیان میچ میں بارش، باقیماندہ کھیل آج مکمل ہوگا

08 جولائی 2013

پورٹ آف سپین (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز میں جاری سہ ملکی کرکٹ کیریئر میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے آج تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا سری لنکا نے 3 وکٹوں پر 60 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی 19 اوورز کا کھیل مکمل کرلیا۔ میچ آج مکمل کیا جائے گا۔