وزیراعظم نے دورہ چین میں عوامی اُمنگوں کی ترجمانی کی:حاجی پرویز اقبال

08 جولائی 2013

لاہور(پ ر) مرغزار کالونی ملتان روڈ کے صدر حاجی پرویز اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا دورہ ¿چین عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہے۔ پاک چین دوستی بے مثال ہے۔ ہر مشکل گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کا دورہ¿ چین دور رس نتائج کا حامل ہوگا۔