بریگیڈئر (ر) مقصود احمد بخشی انتقال کر گئے

08 جولائی 2013

لاہور ( پ ر) ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈیفنس ہا¶سنگ اتھارٹی بریگیڈئر (ر) مقصود احمد بخشی انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز پیر بعد نماز عصر مسجد اللہ ہو اکبر فیز I مسجد چوک ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے گی۔