فکر...........ظفر علی راجا

08 جولائی 2013

لوگ‘ جو خوش نصیب ہیں ان کے
کچھ‘ خدایا‘ نہ ہو نصیبوں کو
فکر ان کو تو کچھ نہیں لیکن
فکر رہتی ہے ہم غریبوں کو