یوم امام اعظمؓ پر جلسہ

08 جولائی 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) آج شام 7 بجے چیئرمین سنی ایکشن کمیٹی قاضی مظفر اقبال رضوی کی زیر صدارت جامعہ مسجد حنفیہ رضویہ اندرون ٹیکسالی گیٹ میں یوم امام اعظم کے موقع پر علماءکرام ہلال کے شرعی ثبوت پر اظہار خیال کریں گے۔