نائب صدر تحریک انصاف لاہور زرقا تیمور کا پارٹی عہدیداران، ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

08 جولائی 2013

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحرےک انصاف لاہور کے نائب صدر ڈاکٹر زرقا تےمورسہروردی نے کےنٹ مےں اپنی رہائش گاہ پر تحرےک انصاف کے عہدےداران اےم اےن اے اور اےم پی اےز کے اعزاز مےں عشائےہ دےا، عشائےہ مےں لاہور کے صدر عبدالعلےم خان، منزہ حسن، ڈاکٹر نوشےن حامد، شنےلا روت، سعدےہ سہےل، نےلم اشرف، ثوبےہ کمال، طلعت نقوی، نسےم زہرہ، ساجدہ فاروق، ملےحہ حسےن، نجمہ حلےم، مےاں حامد معراج، مےاں افتخار اور عرفان احمد سمےت دےگر ممبران نے شرکت کی۔