ایل ڈی اے حکام نوٹس لیں

08 جولائی 2013

مکرمی ! میں نے 2005ءمیں پنجاب سمال انڈسٹری ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ایک پلاٹ نمبر 140-B خریدا۔ پنجاب سمال انڈسٹری ہاﺅسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری نے تمام کاغذات مکمل دئیے اور تمام رقوم ہم سے لیکر رسیدیں دیں ہیں اب کہا جا رہا ہے کہ یہ پلاٹ کسی اور کا ہے جو ہمارے لئے پریشانی کا باعث ہے۔ متعلقہ حکام ہمیں اس قضیے سے نکالیں۔ (راجہ طارق ناہید ۔ 142/1-B پنجاب سال انڈسٹری ہاﺅسنگ سوسائٹی، 0300-9436400)