نہ بلوچی‘ نہ پٹھان

08 جولائی 2013

اب ہم سب پاکستانی ہیں۔ نہ بلوچی‘ نہ پٹھان‘ نہ سندھی‘ نہ بنگالی‘ نہ پنجابی۔ ہمیں پاکستانی اور صرف پاکستانی کہلوانے پر فخر ہونا چاہئے۔
کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15جون 1948ئ