امریکہ نے کہا ہے کہ نومبر (2019 ) کے دوران اس کا تجارتی خسارہ 8.2 فیصد کمی کے ساتھ تین سال کی کم ترین سطح پر رہا جس کی وجہ چین کے ساتھ کشیدگی کی وجہ سے درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ ہے۔ محکمہ تجارت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران ملکی تجارتی خسارے کا حجم 43.1 ارب ڈالر رہا جو کہ نومبر2018 ءکے مقابلے میں 8.2 فیصد کم تاہم یہ اکتوبر 2016 ءکے بعد اب تک کی کم ترین سطح ہے۔اقتصادی ماہرین نے نومبر کے دوران امریکہ کا تجارتی خسارہ 43.8 ارب ڈالر رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024