امریکی ڈرون حملے میں ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران نے بھی عراق میں امریکی تنصیبات پر میزائل حملے کیے ہیں۔ جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔دنیا کے مختلف ممالک نے امریکہ اور ایران کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کشیدگی ختم کرنے کی کوشش کریں
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024