نواب ٹاﺅن کے علاقہ میں ٹریفک حادثے میں نوجوان ہلاک ہوگیا ۔بتایاگیاہے کہ نواب ٹاﺅن کے علاقہ میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لےکر کارروائی کاآغاز کردیا ۔متوفی کی شناخت سعود بھٹی کے نام سے ہوئی ہے ۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024