ہسپانوی کار ڈرائیور کارلوس سائنز نے سعودی عرب میں جاری ڈاکار کار ریلی کا تیسرا مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ سعودی عرب کے شمال میں اردن کے سرحد کے قریب صحرا میں جاری ڈاکار کار ریس کے تیسرے مرحلے میں سپین سے تعلق رکھنے والے کار ڈرائیور کارلوس سائنز نے مجموعی برتری حاصل کی۔ سائنز نے شاندار ڈائیونگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرے مرحلے کا 427 کلومیٹر پر محیط طویل مطلوبہ فاصلہ 3 گھنٹے 48.01 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ڈاکار ریس کے میلے میں ریت اڑاتی گاڑیاں اور بائیکس مرکز نگاہ تھے کار ریس سے تماشائی لطف اندوز ہو رہے تھے۔ قطر کے ناصر الاطیہ دوسرے نمبر پر ہے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38