ایران کے دارالحکومت تہران میں یوکرائن کا مسافر طیارہ بوئنگ737 گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں180 مسافر سوار تھے۔مسافر طیارہ امام خمینی ائرپورٹ سے ٹیک آف کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہوا جس کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں۔طیارہ گرنے کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آسکی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024