اس میں 7 مختلف کیمرے لگائے گئے ہیں جن میں سے ایک انفراریڈ کیمرہ ہے جبکہ ایک ملٹی اسپیکٹرل کیمرےکی بدولت یہ 360 ڈگری پر جاسوسی کرسکتا ہےجاسوس طیارہ ایک بار ایندھن بھرنے کے بعد مسلسل 40 گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے۔ اسکائی ہاک نامی یہ ڈرون 3 ہزارمیٹرکی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے بالکل صاف تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہےیہ طیارہ ساڑھے 7 ہزار میٹر بلندی تک پرواز کرسکتا ہے
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38