واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ورلڈ بنک کے صدر جم یونگ کم نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اس کی وجوہات بیان نہیں کیں۔ بیان میں کہا کہ وہ یکم فروری کو عہدہ چھوڑ دیں گے۔
ورلڈبنک کے صدر جم یونگ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
Jan 08, 2019