کرنٹ لگنے سے دو افرادجھلس کر زخمی
لاہور (نامہ نگار) ہنجروال میں کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن اور اسکا شاگرد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ شادی کی تقریب میں احتشام اور فیاض بجلی کی لائٹس لگا رہا تھا کہ اچانک دونوں کو بجلی کے پول سے زوردار جھٹکا لگا اور دونوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔