ڈی آئی جی مردان اور مدرسہ توحید و سنت میں مذاکرات کامیاب 200 طلبا افغانستان بھیج دیئے گئے
صوابی (وقت نیوز) ڈی آئی جی مردان اور مدرسہ توحید و سنت میں مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مدرسے میں زیر تعلیم 200 غیر رجسٹرڈ افغان طلبا کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔