وزیراعظم آزاد کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری پر تشدد سینئر وزیر چودھری یاسین کیخلاف مقدمہ
مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم آزاد کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ سینئر وزیر چودھری یاسین کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ کار سرکار میں مداخلت اور ملازم پر تشدد کا درج کیا گیا۔