اسلامی جمعیت طالبات پنجاب کا سہ روزہ اجلاس آج شروع ہوگا
لاہور(لیڈی رپورٹر)اسلامی جمعیت طالبات پنجاب کا سہ روزہ اجلاس برائے جائزہ سالانہ کارکردگی، سیشن 2014-15 آج جمعرات کوناظمہ اسلامی جمعیت طالبات پنجاب نورین ریاض کی زیرِ صدارت مرکزطالبات منصورہ لاہور میںشروع ہوگااور 10جنوری تک جاری رہے گا۔