پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کی سالانہ 3 روزہ فیملی کون کانفرنس کل شروع ہوگی
لا ہور (کامرس رپورٹر ) پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کی سا لا نہ 25ویں سلو ر جو بلی میڈ یکل فیملی کو ن 3روزہ کا نفر نس کے حو الے سے ایک اجلا س منعقد کیا گیا۔اس مو قع پر ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کہا کہکانفرنس9تا 11جنو ری مقامی ہوٹل میں ہو گئی ۔ 9جنو ری کو صبح 8بجے سے شا م پا نچ بجے تک ورکشا پس ہونگی۔ کا نفر نس کے دوسر ے روز 10جنو ری بر وز ہفتہ کو صبح پہلی ورکشا پ امر اض نسو اں کے با رے میں ہو گئی جس میں لیڈ ی ڈاکٹر وں کو حا ملہ مر یضو ں کو پیش آ نے والے مختلف مسا ئل کا ذکر کیا جا ئے گا دوسر ی ورکشا پ امر اض جلد کے با رے میں ہو گئی اور تیسر ی ورکشا پ بچو ں کی بیما ریو ں کے بارے میں ہو گی ۔اس کے بعد 3بجے کا نفر نس کا با قا عد ہ افتتا حی اجلا س منعقد ہو گا۔کا نفر نس کے آ خر ی روز 11جنو ری بر وز اتو ار کو مختلف بیما ریوں کے با رے میں 6سیشن ہو گئے جس میں ما ہر ین طب مختلف بیما ریو ں کے با رے میں جد ید تحقیق سے آ گا ہ کر یں گئے۔