مکرمی! پاکستان کو معرض وجود سے لے کر اب تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے۔ جس میں ہزاروں پاکستانی اپنی جان دے چکے ہیں۔ ہزاروں گھروں کے چراغ گل ہو چکے ہیں مگر دہشت گردی کے موجودہ واقعات نے جو واہگہ بارڈر اور پشاور میں ہوئے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مگر پاکستانی عوام کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ (صنوبر شوکت باجوہ وزیرآباد)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024