مکرمی! سلطان پورہ گھوڑے شاہ روڈ 19UCشالیمار ٹاﺅن لاہور مین روڈ پر بے ڈھنگے غیرقانونی سپیڈ بریکر و غیر قانونی سروس سٹیشن اور تجاوزات کی طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں جگہ جگہ بنے سپیڈ بریکر جس سے ہر گاڑی بری طرح رگڑ کھاتی ہے قیمتی گاڑیاں تباہ و برباد ہوتی ہیں اکثر رکشے سواریوں کے وزن کی وجہ سے الٹ جاتے ہیں یہ تماشہ دن رات لگا رہتا ہے اس روڈ کی دو معروف مسجدوں کے بالکل ناجائز سروس سٹیشن قائم ہے جو کہ ہروقت سڑک پر پانی پریشر سے ڈالتے رہتے ہیں (رانا منظور احمد خان چیئرمین شاہین ویلفیئر کونسل شاہین پارک 19UC لاہور )
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38