رشیدہ شفیع فائونڈیشن کی طرف سے 108ویں واٹر فلٹر یشن پلانٹ کاافتتاح

گجرات(نامہ نگار)رشیدہ شفیع فائونڈیشن کی جانب سے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے 108ویں فلٹر یشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں سابق گورنر چوہدری محمد سرور،سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا گورنمنٹ پرائمری پبلک سکول کنجاہ میں سرور فاؤنڈیشن کی طرف سے نصب ہونیوالے108ویں رشیدہ شفیع واٹر فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں بانی رشیدہ شفیع فلٹریشن پلانٹ امتیاز کوثر،چوہدری وحید الدین,چوہدری شبیر عبداللہ، اخلاق شفیع، باؤ منیر پشاوری، سیٹھ قمر خورشید صراف،شیخ ابرار سعید، اسد بھٹی،علی انصر گھمن،چوہدری توصیف عبداللہ،عمر امتیاز،سیٹھ معصوم قمر،حماد اسلم،جاویداشرف بھٹہ، سیٹھ اذان قمر، ویگر شخصیات موجود تھے۔