آجکل کے مسلمانوں کو اپنے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی کی ازسرنو تشکیل کرنی چاہئے۔ علاوہ ازیں انہیں اس روحانی جمہوریت کو بھی پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہئے جو السام کی غایت اولیٰ ہے۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)