Waqt News
Monday | March 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

Feb 08, 2023 8:39 AM, February 08, 2023
  • حکیم سید محمد محمود سہارنپوری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

حکیمانہ …حکیم سید محمد محمود سہارنپوری

Hakimsahanpuri@gmail.com

30جنوری کی دو پہر نما زظہر کی ادا ئیگی کے دوران انسا نیت اور د ین کے دشمنو ں نے پشاور میں سو ل لا ئنز کی مسجد میں خون کی ہو لی کھیلی۔خو د کش د ھما کے میں84سے زائد معصو م شہر یو ں نے جا م شہا دت نو ش کیا۔پو ر ے ملک کی فضا ء اب تک سو گوار ہے، اللہ پا ک شہدا ء کے در جا ت بلند کر ے ،زخمیو ں کو جلد صحت یا بی کے پھو ل عطا ء ہو ں۔پاکستان کے پاس ایسے کئی شواہد موجود ہیں جب کارروائی کرنے کے بعد کبھی کالعدم ٹی ٹی پی کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ یہاں محفوظ نہیں ہیں تو سرحد پار چلے جاتے ہیں جہاں انہیں پناہ حاصل ہے۔ اگر ایسا نہیں تو وہ پاکستان کے آرمی کے جوانوں کو یرغمال بنا کر افغانستان جانے کے لییراستہ کیوں مانگتے ہیں؟ وہاں لازمی طور پر ان کے سہولتکار اور مددگار موجود ہیں جو ان کی حفاظت کے ضامن ہیں 

شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری

2021 میں جاری اعداد کے مطابق ایک اعشاریہ 45  ملین افغان مہاجرین پاکستان میں رہائش پذیر ہیں۔   جس میں 58 فیصد کے پی کے میں رہتے ہیں اور 23 فیصد بلوچستان باقی اسلام آباد سندھ اور پنجاب میں مقیم ہیں۔ جس میں 22 فیصد خواتین 25 فیصد لڑکیاں 25 فیصد مرد اور 28 فیصد لڑکے شامل ہیں۔یو این ایچ سی آر کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد 89 ہزار سے زائد لوگ پاکستان آئے۔ گزشتہ برس حکومت نے 14 لاکھ افغان مہاجرین کو ریفوجی کارڈز دئے اس کے بعد سے جب کا انکا ڈیٹا موجود ہے-آن میں کتنے دہشتگرد ہوسکتے ہیں کسی کو پتہ نہیں۔پاکستان نے عالمی سطح پر سیاسی اورمعاشی طور پر افغانستان کا ساتھ دیا۔پاکستان نے جس طرح ہر مشکل گھڑی میں افغانستان کی  مدد کی دنیا کے کسی ملک حتٰی کہ افغانستان کے کسی دوسرے پڑوسی ملک نے ایسے مدد نہیں کی  اور  نہ ہی افغان  پناہ گزینوں کو جگہ دی- آفغان طالبان کی خواتین پر پابندیوں کے نتیجے میں بہت سے  افغان گھرانے پاکستان بچیوں کو تعلیم دلانے آئے- گزشتہ سال پاکستان نے سب سے زیادہ   امپورٹ  افغانستان سے کی جس سے افغان بھائیوں کی معاشی مشکلات کم ھوئیں۔پاکستان کو افغان بھائیوں کی مدد کرنے کی سزا بھی ملی بھارت نے عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کیا اور افغان طالبان اور امریکہ کا دوحہ میں معاعدہ میں پاکستان کے کردار کو  دنیا بھر میں مشکوک بنا کر پیش کیا۔ گزشتہ دو دہائیوں میں  پاکستان کو تنہا کرنے کی منظم کوشش کی گئی۔ اس تمام عرصے میں بھارت کھلم کھلا افغانستان میں اینٹی طالبان فورسسز کا ساتھ دیتا رہا اور ابھی بھی دے رہا ہے – ایسے میں افغان وزیر خارجہ کے بیانات  افغانستان کے لیے بھت غلط نتائج لا سکتے ہیں کیونکہ بجائے دہشت گردوں کے خلاف موثر کاروائی کرنے کے  افغانستان میں دہشت گردوو کی  پشت پناہی کی جا رہی ہے 

سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

سا نحہ پشاور پر ہر دل ر نجیدہ، افسردہ اور غمگین ہے۔ کیا کسی نے اس زخمی کی پکار نہیں سنی جس کی دل گیر آواز سینوں میں پیو ست ہو گئی جو زخموں سے چور اپنی تکلیف نظر انداز کر کے ڈ اکٹرو ں سے کہتا  رہا ’’آ پ مجھے بچا  لیں‘‘ میں اپنی بوڑھی والد ہ کی اکلو تی اولا د ہو ں،مجھے کچھ ہو گیا تو میر ی والدہ کا کیا بنے گا؟ ماں میری جدائی کا صد مہ کیسے بر دا شت کر ے گی؟

وزیر اعظم میا ں شہبا  زشریف نے حا لا ت کی سنگینی اور نز اکت د یکھتے ہو ئے قو می سطح پر سیاسی بیٹھک کا فیصلہ کیا۔9فروری کو آ ل پار ٹیز کا نفر نس کا واحد مقصد اتحا د یگا نگت اور متحد ہ موقف کااظہار ہے۔افسوس سیاست دانوں  نے اس اہم تر ین سر گر می پر بھی پار ٹی سیا ست اور ذا تی پسند نا پسند کو اولیت دیئے رکھی ۔تحر یک انصا ف کی اے پی سی میں  مشروط شرکت کی باتوں سے جو پیغا م جائے گا اس کا اند از شائد پی ٹی آئی کی لیڈ ر شپ  کو نہیں ۔ قو می اتحا د اور قو می وحد ت وقت کا تقا ضا ہے اور ہم وقت کے اس مطالبے کو نظر اندا ز کر کے کس کو خو ش کر رہے ہیں؟

او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت

اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں 

تو ہندوستاں کا ہر ایک پیر و جواں بے تاب ہوجائے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حکیم سید محمد محمود سہارنپوری

حکیم سید محمد محمود سہارنپوری

مشہور ٖخبریں
  • کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی ...

    Mar 25, 2023 | 14:02
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

    Mar 25, 2023 | 13:42
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • پاکپتن : جائیداد کا تنازع ، بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد ...

    Mar 25, 2023 | 14:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ...

    Mar 26, 2023 | 18:30
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے ...

    Mar 26, 2023 | 18:27
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک

    Mar 26, 2023 | 18:22
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

    Mar 26, 2023 | 18:17
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے محمد نواز کو افغانستان کے خلاف ...

    Mar 26, 2023 | 18:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان پر رحم کریں!!!!!

    Mar 26, 2023
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Mar 24, 2023
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  • 1

    صدر مملکت کا وزیراعظم کو مراسلہ اور اسکے مضمرات

  • 2

    آئی ایم ایف کو  ”انف از انف “ کہنے کی ضرورت

  • 3

    تھرڈ آپشن سے بچنے کیلئے سیاسی قیادتوں کی بصیرت کا امتحان 

  • 4

    کفایت شعاری مہم اور افسران کی گاڑیاں

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں اور  کرۂ ارض کا مستقبل

  • 1

    اتوار ، 4 رمضان المبارک ، 1444ھ، 26 مارچ 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ‘  3  رمضان  المبارک  1444ھ‘  25  مارچ 2023ء

  • 3

    جمعة المبارک، 2 رمضان المبارک ، 1444ھ، 24 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قومی اسمبلی کا فورم چھوڑکر کیا ملا

    Mar 26, 2023
  • پانی کا عالمی دن اور پاکستان

    Mar 26, 2023
  • چومکھی لڑائیاں

    Mar 26, 2023
  • مفت آٹا.... سیاسی رشوت، سہولت یا مصیبت

    Mar 26, 2023
  • ”اس بار،ثواب کو ضرب دیجیے“

    Mar 26, 2023
  • جیت عمران کی ہوگی 

    Mar 26, 2023
  • اردو، بانیانِ پاکستان کی نظر میں 

    Mar 26, 2023
  • جمہوری تماشا

    Mar 26, 2023
  • یہ کیاہورہا ہے؟

    Mar 26, 2023
  •  مضر صحت دودھ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی

    Mar 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ کی فرضیت 

  • 2

    استقبالِ رمضان 

  • 3

    فضائل قرآن (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    نیاز مانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    ازخطبات اقبال

  • 4

    ضرب کلیم 

  • 5

    از کتاب اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group