لاہور (کامرس رپورٹر)صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ روز ایک کلوبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 10روپے اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہوگیا ہے جس سے ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 296روپے سے بڑھ کر 306روپے اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت 143روپے سے بڑھ کر 144روپے ہو گئی ہے ۔
قصّہ جونیجو کی وزارتِ عظمیٰ کا
Mar 26, 2024