عمران منیار نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کراچی (نیوز رپورٹر) عمران منیار نے ایس ایس جی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ عمران منیار ایک منجھے ہوئے پروفیشن ہیںجو پرائیویٹ ایکویٹی اور کارپوریشنز کے انظمام اور خریداری،ری اسٹرکچر، واپس تبدیل کرنے، کیپٹل مارکیٹ کے لین دین، لاجسٹکس اپ اسٹریم اور مڈ اسٹیریم آپریشنز، آئل فیلڈ اور انجینئرنگ سروسزکے سلسلے میں تیاری، قیادت اور مشاورت کا 30سال سے زیادہ کا ٹریک ریکارڈ رکھتے ہیں۔