کرک کی تحصیل کچ بانڈہ کے علاقے میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ‘ ریسکیو 1122 ذرائع ‘دھماکے میں 7 افراد زخمی جن میں خواتین ‘مرد اور بچے شامل ہیں‘ زخمیوں ایک بچہ جاں بحق ‘زخمیوں کو فوری طورپر ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک منتقل کردیاگیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024