ملک کے اکثر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش ہوئی۔استورمیں نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ گانچھے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے، مری اور گلیات میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر ایبٹ آباد میں ایک برفانی تودے کے نیچے گاڑی دب گئی تھی، ریسکیو ٹیموں اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت برفانی تودے تلے دب جانے والی گاڑی سے مسافروں کو نکال لیا گیا ہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024