لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی،چیف آفیسر کارپوریشن قلعہ دیدار سنگھ یوسف اور سربراہ قبضہ مافیا ابوبکرگرفتار
گوجرانوالہ+قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) محکمہ اینٹی کرپشن نے سرکاری اراضی پر قابضین لینڈ قبضہ مافیا،بغیر نقشہ منظوری کمرشل و کنورشن فیس اور غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ملوث کرپٹ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی،چیف آفیسر ،کارپوریشن قلعہ دیدار سنگھ محمد یوسف سمیت قبضہ مافیا کے سربراہ ابوبکر کو گرفتار کر لیا ہے۔