رائیونڈ خورد میں یونین کونسل 272 کی عمارت کا سنگ بنیاد آج ہو گا
رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر کل لارڈ میئرمیٹروپولیٹن لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کے ہمراہ رائے ونڈ خوردمیں یونین کونسل272 کے لاہور میںپہلے نئے دفترکی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے ،چیئرمین دائود احمد خاں اپنی یوسی کے نئے دفتر کاسنگ بنیاد رکھواکرواکر ایک بار پھراپنے ہم عصر چیئرمینوں میں بازی لے گئے ہیں۔