زرافشاں فرحین دوسری بار جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی صدر منتخب
لاہور(لیڈی رپورٹر)زرافشاںفرحین دوسری مرتبہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین لاہورکی صدر منتخب ہوگئیں۔ گزشتہ روز انکی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ نائب قیمہ پاکستان ثمینہ سعید نے زرافشاں فرحین اور ان کی نائیبین شاہینہ طارق،آمنہ ثاقب،راشدہ شاہین،عائشہ اخلاق اور خالدہ شہزاد سے حلف لیا۔ بعد ازاںنائب ناظمہ پنجاب نازیہ توحید نے 25اراکan اور ناظمہ ضلع نے 25پی پی ناظمات سے بھی ان کی ذمہ داریوں کے حلف لئے۔